MH 370 - China located 72ft object in the Indian Ocean

Description:بیجنگ: چین کے ادارے ایڈمنسٹریشن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک سٹیلائیٹ تصاویر جاری کی ہیں جس میں بحرہند کے سمندر میں ایک ملبے کا ڈھیر دکھایا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے گمان کیا جا رہا ہے کہ یہ ڈھیرگمشدہ ملائشین طیارےایم ایچ 307 کا ہے۔ دوہفتوں سے لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش کے لئے ملائشیا کے علاوہ آسٹریلیا، برطانیہ اور چین کی بحری افواج سرتوڑ کوشش..(more)

بیجنگ: چین کے ادارے ایڈمنسٹریشن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک سٹیلائیٹ تصاویر جاری کی ہیں جس میں بحرہند کے سمندر میں ایک ملبے کا ڈھیر دکھایا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے گمان کیا جا رہا ہے کہ یہ ڈھیرگمشدہ ملائشین طیارےایم ایچ 307 کا ہے۔ دوہفتوں سے لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش کے لئے ملائشیا کے علاوہ آسٹریلیا، برطانیہ اور چین کی بحری افواج سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں،آسٹریلیا کی جانب سے 16 مارچ کوگمشدہ طیارے کے حوالے سے سٹیلائیٹ تصاویر جاری کی گئی تھیں لیکن اس سے کوئی خاطر خواہ نتائج برآمد نہ ہوسکے تاہم چین نے اسی مقام سے 120 کلو میٹر دوری سے لی گئی سٹیلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جس میں ملبے کا ڈھیر دیکھا جاسکتا ہے جس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ ملبے کا ڈھیر گمشدہ ملائشین طیارے ایم ایچ 370 کا ہوسکتا ہے جس کے بعد چین نے امدادی ٹیمیں متعلقہ مقام کی جانب روانہ کردی ہیں۔ واضح رہے کہ دو ہفتے قبل کوالالمپور سے بیجنگ جانے والے ملائیشین ایئر لائن طیارے کا رابطہ ملائیشیا اور ویتنام کے درمیان سمندر پر منقطع ہوگیا تھا تاہم اب تک اس طیارے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات نہیں مل سکیں کہ آیا طیارہ تباہ ہوا یا اسے ہائی جیک کیا گیا۔

Category:Autos

Added:2 years ago

0 likes, 0 dislikes

Link:

Embed / Iframe code:

Make your selection, copy and paste the embed code above.

Standart sizes: Custom size:

What is the problem?

Please do not abuse this section. The videos ,which are on investigate list, are manually checked by editor.

Security code:(is not case-sensitive) can't read

  • File
  • Quality
  • Screen Size
  • Filesize (Byte)
  • Bitrate (Kbit/s)
  • Audio (Kbit/s)
  • Download
  • video360.mp4
  • 360p
  • 640x360
  • 8573188
  • 647
  • 96
  • Rtsp
  • video240.mp4
  • 240p
  • 426x240
  • 4079981
  • 308
  • 64
  • Rtsp
  • mobile.3gp
  • 144p
  • 176x144
  • 3091179
  • 233
  • 32
  • Rtsp | Http

The download of mp4 videos on http protocols are disabled currently.

Write a comment

Comment:

at least 10 characters, up to 400 characters

400 characters remaining

Security code:

(is not case-sensitive) can't read